Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanحکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنے نہیں آئی، مولانا فضل...

حکومت کیخلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنے نہیں آئی، مولانا فضل الرحمان



جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تجویز ابھی سامنےنہیں آئی، 9 مئی کو پشاور میں ملین مارچ ہوگا۔

ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے 2 پہلو ہیں، ایک قانونی، دوسرا سیاسی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  پی ٹی آئی کے وفود کے ساتھ ملاقاتیں ہوئی ہیں، تحریک انصاف سے با مقصد  مذاکرات کا ماحول بنتا ہے تو ہم خوش آمدید کہیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں