ججز کےخلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جے آئی ٹی تشکیل
سپریم کورٹ آف پاکستان ( ایس سی پی) کے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کی روک تھام کے لیے مشترکہ تحقیقات ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔۔