Monday, December 23, 2024
ہومPakistanخاتون پر سفاکانہ تشدد ناک بھی کاٹ دی گئی لاش برآمد ہونے...

خاتون پر سفاکانہ تشدد ناک بھی کاٹ دی گئی لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی



خاتون پر سفاکانہ تشدد، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی

گھوٹکی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گھوٹکی میں خاتون پر نامعلوم ملزمان نے سفاکانہ تشدد کیا، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گھوٹکی کے علاقے راجہ کالونی میں واقع گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ 

بتایا گیا ہے کہ مرنے والی خاتون پر غیر انسانی تشدد کیا گیا، سفاک ملزم نے ناک بھی کاٹ دی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کر دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں