کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمرفاروق چوک قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا، دھماکا مصروف مارکیٹ عمرفاروق چوک کے قریب ہوا، پولیس نےتصدیق کی کہ دھماکے میں 2 افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔