(عیسیٰ ترین)بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکے میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ لیویز فورس کی گاڑی کے قریب کیا گیا ،دھماکہ میں ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔