Monday, December 23, 2024
ہومPakistanخوشاب :شیر گڑھ نہر میں کشتی اُلٹنےسے 7 بچے ڈوب گئے

خوشاب :شیر گڑھ نہر میں کشتی اُلٹنےسے 7 بچے ڈوب گئے



(ویب ڈیسک)خوشاب میں کشتی اُلٹ جانے کے باعث 7 بچے شیرگڑھ نہر میں ڈوب گئے۔

ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے جبکہ ڈوبنے کا واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا،ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو نے کہاکہ ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے ایک بچے کو ذندہ نکال لیا، ڈوبنے والے بچوں کا تعلق پیلو وینس سے بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں