پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ان دنوں خواتین امیدوار بھی اپنی انتخابی مہم چلا رہی ہیں لیکن مرد امیدواروں کے مقابلے میں انہیں کئی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ انتخابات میں حصہ لینے والی خواتین امیدواروں کو مہم کے دوران درپیش مسائل کیا ہیں؟ جانیے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔