Thursday, January 2, 2025
ہومPakistanدوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل

دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل



 پشاور (ویب ڈیسک) تھانہ شاہ پور کی حدود میں دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق احتشام جان خان درانی نامی پولیس اہلکار پولیس لائن میں تعینات تھا لیکن چھٹی پر گھر آیا تھا اور دوستوں کیساتھ محفل میں موجود تھا کہ اپنے ہی دوست نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ دوستوں کو بھی شامل تفتیش کیا جا رہا ہے کہ فائرنگ کس نے اور کیوں کی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں