Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanدہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ایسی جگہ ٹھکانے بنا لئے...

دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ایسی جگہ ٹھکانے بنا لئے جہاں کا سوچنا بھی مشکل 



 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں دہشت گردوں نے کمین گاہیں چھوڑ کر ہوٹلوں میں ٹھکانے بنا لئے، کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے چھاپہ مار کر دہشت گرد گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے بلوچ کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار دہشت گرد مختلف مقدمات میں مفرور اور مطلوب تھا۔ 

ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گرد کا ایک ساتھی پہلے ہی جیل میں زیر تفتیش ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں