Monday, December 23, 2024
ہومPakistanدیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے: مریم نواز

دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے: مریم نواز



(24نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا دیپ محبت کی جوت جگاتا ہے۔

دیوالی کے تہوار پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو بھائی بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے دیوالی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں،دیوالی کی خصوصی تقریب میں ہندو خاندانوں کو مدعو کیا گیا ملکر خوشی ہوئی۔

مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ 20 دسمبر کو اقلیتوں کیلئے “سپیشل مینارٹی کارڈ” کا اجراء کر رہے ہیں، محفوظ پنجاب ویژن کے تحت “مینارٹی ورچوئل پولیس سٹیشن” بھی قائم کر رہے ہیں۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں