Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanراجن پور:پولیس ملازم کی شہادت میں ملوث ڈاکو ہلاک

راجن پور:پولیس ملازم کی شہادت میں ملوث ڈاکو ہلاک



راجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)راجن پور  میں پولیس نے بدنام زمانہ ڈکیت جاوید عرف جاویدی چانڈیہ کو کیفر کردار تک پہنچ گیا،جاویدی چانڈیہ نے گزشتہ ماہ پولیس ملازم کو شہید کیا تھا ۔

پولیس کے مطابق راجن پور پولیس نے خفیہ اطلاع پر خطرناک ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کیا، تھانہ صدر جام پور کی حدود علاقہ رستم لغاری میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، ملزمان کی شدید فائرنگ کے جواب میں پولیس نے حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی ،ہلاک ڈاکو پولیس کو قتل ، ڈکیتی ، رابری، بھتہ خوری اور پولیس ملازمین کی شہادت کے واقعات میں مطلوب تھا، ۔ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز برآمد کرلیاگیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں