Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanراولپنڈی ؛اڈیالہ نالے میں ڈوبنے والی 7 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی...

راولپنڈی ؛اڈیالہ نالے میں ڈوبنے والی 7 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی مل گئی



(24نیوز)راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر نالے میں ڈوبنے والی 7 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی تلہ گنگ چکوال سے مل گئی۔

تیز بارش اور پانی کے شدید بہاؤ کے باعث بچی نالے میں بہہ گئی تھی، ملائکہ کی ڈیڈ باڈی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن پانچ روز جاری رہا ،بچی کی ڈیڈ باڈی تلہ گنگ چکوال کے قریب نالے سے ملی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں