Monday, January 6, 2025
ہومPakistanراولپنڈی میں پولیس اہلکار نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا بلیک...

راولپنڈی میں پولیس اہلکار نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنادیا بلیک میل بھی کرتا رہا



راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) راولپنڈی کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں تعینات ڈولفن اہلکار نے خاتون کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ 

شہزاد ٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، جس کے مطابق ملزم تصور ستی متاثرہ خاتون کو شادی سے پہلے اور بعد میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ، ملزم نے کسی کو بتانے کی صورت میں وڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیں ، ملزم نے وڈیوز اور تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر دو لاکھ روپے بھی وصول کیے ۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں