Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanراولپنڈی میں گیس سلنڈر دھماکاکتنے زخمی ہسپتال منتقل ؟

راولپنڈی میں گیس سلنڈر دھماکاکتنے زخمی ہسپتال منتقل ؟



(ارشاد قریشی)راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے،جنہیں  ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعہ مصریال روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان پر پیش آیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،2 ریسکیو فائر ٹینڈرز اور 3 ایمرجنسی ایمبولینس نے آپریشن میں حصہ لیا،ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا،ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ سلنڈر ری فلنگ کے دوران ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر؛ عید سے ایک دن پہلے خاتون سمیت 2افراد نے زندگی کا خاتمہ کرلیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں