Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanرمضان مہربان دسترخوان: 'مڈل کلاس طبقہ بھی یہاں کا رخ کرتا ہے'

رمضان مہربان دسترخوان: ‘مڈل کلاس طبقہ بھی یہاں کا رخ کرتا ہے’



پاکستان میں ماہِ رمضان کے دوران اشیا کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ ایسے میں بہت سے افراد کے لیے سحر و افطار کا بندوبست کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مخیر افراد کی جانب سے ہر سال مفت دسترخوان لگائے جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دسترخوان کے بارے میں بتا رہے ہیں اسلام آباد سے نذرالاسلام۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں