Saturday, December 28, 2024
ہومPakistan رواں سال عاشورہ کب متوقع ہے؟ تاریخ سامنے آگئی

 رواں سال عاشورہ کب متوقع ہے؟ تاریخ سامنے آگئی



(ویب ڈیسک) دین اسلام میں حرمت والے مہینے محرم کے سب سے خاص دن 9 اور 10 محرم جنہیں عاشورہ بھی کہا جاتا ہے 16 جولائی اور 17 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

یہ دن پیغمبر اسلام ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس موقع کیلئے ہر سال خصوصی تیاریاں کی جاتی ہیں، حکومت کی جانب سے ماتمی جلوسوں، مجالس اور مجالس کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں۔

 وفاقی حکومت پہلے ہی رواں سال کی سرکاری تعطیلات کی فہرست میں 16 جولائی اور 17 جولائی کو عاشورہ کی تعطیلات کے طور پر شامل کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں