اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کو شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
جیو نیوز کے مطابق تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ پولیس نے گرفتارکیا، انہیں شہری پر مبینہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیاگیا،تنویر الیاس کو تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔