Monday, December 23, 2024
ہومPakistanسابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز ہسپتال منتقل



(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، انہیں کمر کے درد کے باعث کلفٹن کے نجی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ سندھ ریسکیو ایمبولینس نے اسد عمر کو گھر سے ہسپتال پہنچایا۔

یہ بھی پڑھیں:لیسکو نے صارفین کیلئے بڑی پابندی لگا دی

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں ریکسیو 1122 کی سروس نعمت سے کم نہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں