Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanسانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن بلوچستان حکومت نے اہم اعلان کردیا

سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن بلوچستان حکومت نے اہم اعلان کردیا



(احمد منصور)حکومت بلوچستان نے سانحہ کوئٹہ پر3 روزہ سوگ کا اعلان  کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سانحہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بلوچستان میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، 3 روزہ سوگ کے دوران صوبے میں سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:موٹروے بند،کب کھلے گئی؟ترجمان کا اہم بیان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں