Friday, December 27, 2024
ہومPakistanسانگھڑ میں 2 کم سن بچیاں نالے میں ڈوب کر جاں بحق

سانگھڑ میں 2 کم سن بچیاں نالے میں ڈوب کر جاں بحق



سانگھڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سانگھڑ کے نواحی علاقے میں 2 کمسن بچیاں سیم نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوں گئیں۔

 سانگھڑ میں کھدڑو تھانے کی حدود میں گاؤں 16 جمڑاؤ میں افسوس ناک واقع پیش آیا، 2 بچیاں سیم نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں، جاں بحق بچیوں کی شناخت 11 سالہ پریمی ولد ملوکا بھیل اور 12سالہ روبینہ ولد بھگو بھیل کے نام سے ہوئی ہے۔ ورثہ کا کہنا ہے کہ ہم محنت مزدوری کے لئے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے کہ واقع پیش آیا، گھر کے نزدیک  سیم نالے میں نہاتے ہوئے ایک بچی ڈوبی تو اس کو بچاتے ہوئے دوسری بچی بھی ڈوب گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں