Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanسبی ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی کامیاب

سبی ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی کامیاب



سبی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 8 سبی کا ضمنی انتخاب پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے جیت لیا ۔

نجی ٹی  وی چینل جیو نیوز کے مطابق تمام 124 پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتیجے کے مطابق سردار کوہیار خان ڈومکی نے 35 ہزار 716 ووٹ حاصل کیے۔آزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔ 

واضح رہے کہ یہ نشست پی پی پی کے رہنما سردار سرفراز چاکر ڈومکی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں