Monday, January 6, 2025
ہومPakistan   ستمبر صوبہ بھر میں 8 لاکھ شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے

   ستمبر صوبہ بھر میں 8 لاکھ شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے


لاہور (کر ائم رپو رٹر)ٹریفک پولیس پنجاب نے گزشتہ ماہ کی لائسنسنگ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ ماہ صوبہ بھر میں 8 لاکھ 5 ہزار 600 سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات حاصل کیں، 2لاکھ 16ہزار سے زائد شہریوں نے لرنگ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کیے۔ 2ہزار 73ہزار زائد شہریوں نے فریش ڈرائیونگ لائسنس بنوائے،3لاکھ 8ہزار سے زائد شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کروائی۔ ترجمان کے مطابق 6ہزار 500سے زائد شہریوں نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی سہولیات سے فائدہ اٹھایا،2377 سے زائد شہریوں نے اپنے گم شدہ لائسنس کو دوبارہ حاصل کیا، 90ہزار سے زائد شہریوں نے بذریعہ آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی سہولت سے فائدہ اٹھایا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں