Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanسرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی

سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی



قصور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق  ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی، اس کے نتیجے میں پیٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اورپیٹرول پمپ کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں