Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanسربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات 

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات 



(عثمان خان )سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر ہوئی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود  تھے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں