Friday, December 27, 2024
ہومPakistanسربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا


فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں