سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبداللّٰہ بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔
دارالحکومت ریاض سے ایوان شاہی کے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ ہفتہ کو نماز ظہر کے بعد مسجد امام ترکی بن عبداللّٰہ ریاض میں ادا جائے گی۔