غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات درکار نہیں، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غیر متعلقہ لوگوں سے مذاکرات درکار نہیں۔