Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanسمندری طوفان کے سندھ کے ساحلی علاقوں پر اثرات پڑ سکتے ہیں...

سمندری طوفان کے سندھ کے ساحلی علاقوں پر اثرات پڑ سکتے ہیں وزیراعلیٰ سندھ



(24نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ کے ساحلی علاقوں پر سمندری طوفان کے اثرات پڑسکتے ہیں،ہماری تیاری پہلے بھی تھی اور اب بھی ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میئر مرتضیٰ وہاب کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں بہت زیادہ بارش ہوئی اور نشیبی علاقے متاثر ہوئے،مرا د علی شاہ کا کہناتھا کہ صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر کام کررہے ہیں۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں