Tuesday, December 31, 2024
ہومPakistanسندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،...

سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، شرجیل میمن


فوٹو:فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں اس ہفتے منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کل ریڈ لائن کی میٹنگ بلائی ہے، جلد یہ کام پایہ تکمیل پر پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنک بس بڑھائی جائیں گی، مزید روٹس بڑھائیں گے۔

سینیٹ کے ضمنی انتخاب پر بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ الحمدللّٰہ پیپلز پارٹی کے دونوں امیدوار کامیاب ہوئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں