Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanسندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے

سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے


سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں