ہوم Pakistan سندھ پولیس کا مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز...

سندھ پولیس کا مختلف مقدمات میں مفرور ملزمان کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

0


سندھ پولیس نے مختلف مقدمات میں مفرور ملزموں کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت اجلاس میں طے کیا گیا کہ عید قربان پر مویشی منڈیوں، بازاروں، شاہراہوں اور علاقوں کو محفوظ بنایا جائے۔

آئی جی سندھ نے کہا کہ اہلکاروں کے ساتھ پولیس افسران خود بھی فیلڈ میں نظر آئیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version