Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanسوات:مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات:مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے



(24 نیوز )خیبر پختونخوا  کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، شہری استغفراللہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے  ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3ریکارڈ کی گئی ، جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 110کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں