Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار مقدمات درج 

سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزم گرفتار مقدمات درج 


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)نو انکو ٹ کے علا قہ میں سٹریٹ کرائم میں ملوث گینگ کے  2 ارکان گرفتار   پستول 30 بور و گولیاں چوری شدہ موٹرسائیکل نقدی اور موبائل فونز برآمد،مقدمات درج کرلئے گئے۔

 کر لیا ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزید تفتیش کے لیے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او نوانکوٹ رفیع اللہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے کہا کہ سٹریٹ کرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں