Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanسپریم کورٹ میں بینچزکی تشکیل تبدیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا...

سپریم کورٹ میں بینچزکی تشکیل تبدیل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بینچزکی تشکیل تبدیل کر دی گئی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے،رجسٹرار سپریم کورٹ نے ججز کا آج کیلئے ترمیم شدہ روسٹرم جاری کردیا،ڈیوٹی روسٹر کے مطابق بینچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس اطہر من اللہ شامل  ہیں۔ 

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کریں گے،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد میں ہی موجود ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں