Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanسکھر، ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 ڈاکو ہلاک

سکھر، ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں مسلح تصادم، 7 ڈاکو ہلاک


فائل فوٹو

سکھر کے باگڑجی کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں 7 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق علاقہ کئی گھنٹوں تک میدان جنگ بنا رہا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو قتل، ڈکیتیوں اور پولیس مقابلوں کے مقدمات میں مطلوب تھے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں