Sunday, December 22, 2024
ہومPakistanسیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے، ایاز صادق

سیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے، ایاز صادق


فائل فوٹو

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے، وزیراعظم سے حکومتی مذاکراتی ٹیم تشکیل دینے کی درخواست کی گئی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام ختم ہونا چاہیے، معاملات کو حل کرنا چاہتے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر نے اسپیکر کے بطور کسٹوڈین آف دی ہاﺅس کردار کو تسلیم کیا ہے، بیرسٹر گوہر نے اسپیکر سے مذاکرات میں فعال طور پر کردار ادا کرنے کی استدعا کی۔

سردار ایاز صادق نے کہا کہ بیرسٹر گوہر کی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز کو تسلیم کرتا ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں