Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanسینیٹراعجاز  چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں...

سینیٹراعجاز  چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹراعجاز  چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کیلئے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے درخواست جمع کرائی، شبلی فراز نے درخواست میں کہا ہے کہ سینیٹر اعجاز چودھری کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، اجلاس میں شرکت کیلئے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں