سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات منگل کو ہو رہے ہیں۔ سینیٹ الیکشن میں کچھ نئے چہرے ایوان میں آنے کے ساتھ ساتھ چند دلچسپ حقائق بھی سامنے آئے ہیں۔ سابق نگراں وزیرِ اعظم سمیت چند موجودہ وزراء بھی ایوان میں پہنچ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات ارحم خان کی رپورٹ میں۔
Source