کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سیکیورٹیز مارکیٹ میں اکاونٹ اوپننگ کے حوالے سے این سی سی پی ایل نے این سی سی اسمارٹ سی کے او پورٹل متعارف کروادیا،این سی اسمارٹ سی کے او پورٹل کے تحت انویسٹرز باآسانی اکاؤنٹ اوپننگ کا عمل مکمل کر پائیں گے۔ نیشنل کلیئرنگ کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اکاؤنٹ اوپننگ میں آسانی اور انویسٹر کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔