Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanسیہون، انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں...

سیہون، انڈس ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ، 6 افراد جاں بحق


اسکرین گریب/جیو نیوز

سیہون میں انڈس ہائی وے پر مسافر بس، آئل ٹینکر اور منی ٹرک میں حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

حادثے کے باعث مسافر بس الٹ گئی، متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہونے سے اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔

رپورٹس کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی اسپتال مانجھند، جامشورو اور سیہون منتقل کردیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں