Monday, December 23, 2024
ہومPakistanشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی...

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق



(24نیوز)راولپنڈی تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک کے قریب محلہ زمینداراں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا 17 سالہ لڑکا اپنے ہی پسٹل سے فائر کی گی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اپنے ہی پسٹل سے نکلنے والی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والا 17 سالہ محمد راعیش دوست کی شادی کے لیے چوہڑ چوک گیا، جہاں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران پستول میں پھنسنے والی گولی ٹانگ پر لگنے سے زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان دم توڑ گیا دم توڑ گیا، پولیس نے لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے،بابا صدیق پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت ہسپتال پہنچ گئے ۔

خیال رہے کہ سلمان خان اور شاہ رخ خان کے تعلقات کو ٹھیک کرانے میں بابا صدیق کا اہم کردار تھا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں