Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanشاعر احمد فرہاد کیس: 'جن پر الزام ہے پولیس وہاں جانے سے...

شاعر احمد فرہاد کیس: ‘جن پر الزام ہے پولیس وہاں جانے سے ڈرتی ہے’



اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کو بازیاب کرانے کے لیے جمعے تک کی مہلت دے دی ہے۔ منگل کو اٹارنی جنرل انور منصور نے عدالت کو کہا کہ وہ ذمے داری لیتے ہیں کہ احمد فرہاد کو ریکور کرلیں گے۔ اس کیس میں احمد فرہاد کی وکیل ایمان مزاری کی وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا سے گفتگو دیکھیے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں