Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanشاپنگ مال میں والد کی گود سےکمسن بچہ گرکرجاں بحق

شاپنگ مال میں والد کی گود سےکمسن بچہ گرکرجاں بحق



( طیب مقبول)فیصل آباد  کے شاپنگ مال میں والد کی گود سےکمسن بچہ گرکرجاں بحق ہوگیا۔

پوللیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے شاپنگ مال میں پیش آیا جہاں  شہری عبداللہ اہل خانہ کے ہمراہ شاپنگ کیلئے آیا تھا،عبداللہ نے سیکنڈ فلور پر دونوں بچوں کو گودمیں اٹھا رکھا تھا کہ عزیزنامی بچہ والد کی گود سے اچھلا اور سیکنڈ فلور سے فرسٹ فلور پر آگرا اور زخموں سے تاب نہ لاتا ہوا جاں بحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:غزہ ;اسرائیل کا فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں