Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanشاہ محمود قریشی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

شاہ محمود قریشی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا



(24نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا، عدالت نے یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ، شاہ محمود قریشی اور اعجازچوہدری کی ضمانت منظور کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 171ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار کی کونسی پوزیشن،سیاسی حریف جماعتیں حیران





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں