Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanشاہ محمود و دیگر ملزمان تھانہ کورال میں درج مقدمے میں بری

شاہ محمود و دیگر ملزمان تھانہ کورال میں درج مقدمے میں بری


فوٹو: فائل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شاہ محمود قریشی، راجہ خرم نواز اور دیگر ملزمان کو تھانہ کورال میں درج مقدمے میں بری کردیا۔ 

جوڈیشل مجسٹریٹ نے شاہ محمود قریشی، خرم نواز و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ اس کیس میں بانی پی ٹی آئی، اسد عمر اور علی نواز اعوان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔

شاہ محمود قریشی، راجہ خرم نواز و دیگر کے خلاف تھانہ کورال میں مئی 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں