Monday, January 6, 2025
ہومPakistanشرقپور: ہزاروں لیٹر شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ملزمان ٹینکر سمیت...

شرقپور: ہزاروں لیٹر شراب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ملزمان ٹینکر سمیت گرفتار



 (عمران حیدر)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے  شرقپور شریف  میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے   ہزاروں لیٹر ز کےشراب سے بھرا ٹینکر قبضے میں لےلیا۔

ایکسائز ٹیم شیخوپورہ نے خفیہ اطلاع پر  مشکوک ٹینکر کو روک لیا جس میں انہوں نے تلاشی کے دوران  دریافت کیا کہ ٹینکر میں  30 ہزار لیٹر شراب موجود ہے ۔ 
 جام سراج ڈاریکٹر ایکسائز ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسرز معین شاہ کی نگرانی میں ملزمان پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا ہے ، ابتدائی تفشیش کے مطابق یہ شراب عید کی پارٹیاں میں استعمال کی جانی تھی۔ 

  یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ترقی کا ایٹمی دھماکہ کیا ہے:وفاقی وزیرامیر مقام





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں