Friday, December 27, 2024
ہومPakistanشوہر کو قتل کرنیوالی ٹک ٹاکر خاتون ساتھی سمیت گرفتار

شوہر کو قتل کرنیوالی ٹک ٹاکر خاتون ساتھی سمیت گرفتار



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے  ساتھی کو  گرفتار  کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل  ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ٹک ٹاکر خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رضوان علی کو واقعے کے  2 سال بعد مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں