Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanشوہر کی بیوی سے لڑائی اچانک چھری پکڑی اور وار پہ وار...

شوہر کی بیوی سے لڑائی اچانک چھری پکڑی اور وار پہ وار کرتا رہا



شوہر کی بیوی سے لڑائی، اچانک چھری پکڑی اور وار پہ وار کرتا رہا

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں شوہر نے بیوی سے لڑائی کے دوران اچانک چھری پکڑی اور پے در پے کرکے شدید زخمی کر دیا جو بعد ازاں دم توڑ گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں میاں بیوی میں لڑائی شدت اختیار کر گئی، دونوں میں توتو میں میں شروع ہوئی تو شوہر نے مشتعل ہو کر اسے چھری سے زخمی کر دیا۔زخمیو شکیلہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئی، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

بتایا گیا ہے کہ مقتولہ شکیلہ کا شہزاد سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور ان کی ازدواجی زندگی تلخی کا شکار تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں