Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanشیخوپورہ: کزن کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ...

شیخوپورہ: کزن کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والا ملزم گرفتار



( ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں کزن کو قتل کرنے کے بعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کیا جس کی لاش کار سے برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کرنے کے بعد اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کے لیے مقتول کا انگوٹھا کاٹا اور 10 لاکھ روپے نکلوائے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان لاش نہر میں پھینکنے جارہے تھے کہ پکڑے گئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں