Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanصحافی ارشد شریف کے قتل کے دو برس، مقدمے میں پیش رفت...

صحافی ارشد شریف کے قتل کے دو برس، مقدمے میں پیش رفت کیوں نہیں ہو رہی؟



پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو آج دو برس مکمل ہو گئے ہیں اور اب تک کسی کو سزا نہیں مل سکی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ میں یہ معاملہ التوا کا شکار ہے جب کہ کینیا کی ایک مقامی عدالت نے رواں برس ارشد شریف کی اہلیہ کی جانب سے دائر درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو طاقت کا غیر آئینی اور بے جا استعمال قرار دیا تھا۔ ارشد شریف دو برس پہلے کن حالات میں کینیا میں مارے گئے تھے؟ پاکستان کی تحقیقاتی رپورٹ میں اسے ٹارگٹڈ مرڈر قرار دیے جانے کے بعد بھی مقدمے میں پیش رفت کیوں نہیں ہو رہی؟ جانیے ارم عباسی سے جنہوں نے اس ہائی پروفائل قتل کی کینیا سے تحیقیقاتی رپورٹنگ کی تھی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں